میرا نے ہسپتال کے پراجیکٹ میں رکاوٹیں حائل ہونے کے بعد اولڈ ہوم بنانے پر غور شروع کردیا ‘ ذرائع

اتوار 20 ستمبر 2015 13:00

میرا نے ہسپتال کے پراجیکٹ میں رکاوٹیں حائل ہونے کے بعد اولڈ ہوم بنانے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 ستمبر۔2015ء) اداکارہ میرا نے ہسپتال کے پراجیکٹ میں بے پناہ مشکلات اوررکاوٹیں حائل ہونے کے بعد اولڈ ہوم بنانے پر غور شروع کردیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ کو اپنی بے پناہ کاوشوں کے باوجود اپنے اعلان کردہ ہسپتال کے پراجیکٹ کیلئے زمین کاحصول ہی ممکن نہیں ہو سکا جس کے باعث انہوں نے بے سہارا ضعیف العمر شہریوں کے لئے اولڈہوم بنانے پر غور شروع کردیاہے۔ میرا اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ کے لئے اندرون اوربیرون ممالک دورے کر کے پاکستانیوں سے ستر لاکھ روپے کے قریب فنڈز اکٹھی کر چکی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :