تبت کی سرحد پر واقع موسو قبیلہ میں عورتو ں کی حکمرا نی

اتوار 20 ستمبر 2015 13:27

تبت کی سرحد پر واقع موسو قبیلہ میں عورتو ں کی حکمرا نی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 ستمبر۔2015ء) چین میں تبت کی سرحد پر واقع موسو قبیلہ میں ابتداء سے اب تک صرف عورت ہی حکمران رہی ہے مرد محض نمائشی کردار ہیں۔ موسو قبیلے میں ایک عورت کو (وڈیری) سردار مقرر کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

پورے چائنہ میں لوگ کتے شوق سے کھاتے ہیں مگر چینی حدود میں بود و باش رکھنے والا یہ قبیلہ کتوں کو مارنا اور کھانا ظالمانہ فعل قرار دیتا ہے اس کے نزدیک کتے ان کے محسن اور بھائی ہیں ایک رپورٹ کے مطابق موسو قبیلے میں شادی کا رواج موجود نہیں گشتی شادیاں کی جاتی ہیں لڑکی کی پسند ہے کہ جس لڑکے کے ساتھ کب شادی کرے یا شادی کر کے چلتے چلتے چھوڑ دے اور کسی اور لڑکے کے ساتھ تعلقات بنا لے۔