مسلم لیگ (ن) کی وفاقی وصوبائی وزراء ‘مشیروں اور ارکین اسمبلی کو انتخابی مہم سے دور رہنے کی ہدایت

اتوار 20 ستمبر 2015 15:28

مسلم لیگ (ن) کی وفاقی وصوبائی وزراء ‘مشیروں اور ارکین اسمبلی کو انتخابی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 ستمبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کی مر کزی قیادت نے وفاقی وصوبائی وزراء ‘مشیروں اور ارکین اسمبلی کو ضمنی انتخابی مہم سے مکمل طور پر دور رہنے کی ہدایت کر دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق (ن) لیگی قیادت نے اپنے مذکورہ راہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لو دھراں اور لاہور کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کے الیکشن کمیشن کے حکم کی مکمل پابندی کر یں ۔

متعلقہ عنوان :