کراچی کے علاقے ناظم آباد سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا "را" کا ایجنٹ گرفتار

muhammad ali محمد علی پیر 21 ستمبر 2015 21:45

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا "را" کا ایجنٹ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21ستمبر 2015 ء) کراچی کے علاقے ناظم آباد سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا "را" کا ایجنٹ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات کے موصول ہونے پر انسداد دہشت گردی پولیس کی جانب سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے ناظم آباد سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے "را" کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار ایجنٹ ندیم کا تعلق ایم کیو ایم کے جاوید لنگڑا گروپ سے ہے۔ ملزم بھارت میں فرید آباد سے ٹریننگ لے کر آیا تھا اور کراچی واٹر بورڈ کا ملازم ہے۔ ملزم نے دلی کے مضافاتی علاقوں میں "را" کے کیمپوں میں ٹریننگ کا اعتراف بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :