خیبر پختونخواہ میں تبدیلی آ گئی، امن کی بحالی کے بعد تاجر اور صنعت کاروں کی واپسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 ستمبر 2015 11:29

خیبر پختونخواہ میں تبدیلی آ گئی، امن کی بحالی کے بعد تاجر اور صنعت کاروں ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 ستمبر 2015 ء) : کے پی کےمیں دہشت گردی اور شدت پسندی کے خدشات کے پیش نظر صوبے سے نقل مکانی کرنے والے تاجران اور صنعت کاروں نے خیبر پختونخواہ میں امن کی بحالی کے بعد دوبارہ صوبے کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے.

(جاری ہے)

جس کے بعد 400 کے قریب بند صنعتوں کی بحالی کے آغاز کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں. خیبر پختونخواہ پولیس کے مطابق رواں برس صوبے میں دہشت گردی میں 60 جبکہ اغوا برائے تاوان کے کیسز میں 55 فیصد تک کمی آئی ہے. جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ صوبے میں واقعی تبدیلی آ گئی ہے. خیبر پختونخواہ کے تاجر اور صنعتکار کیا سوچتے ہیں آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :