اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاکستان کی گلی گلی، شہر شہر کے ہیرو بن گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 ستمبر 2015 11:57

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاکستان کی گلی گلی، شہر شہر کے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 ستمبر 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنی بلا امتیاز کارروائیوں اور دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث عوام میں خاصی مقبولیت حاصل کر گئے ہیں.

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کراچی آپریشن پر بھی عوام کی جانب سے خوب سراہا گیا کہ عوام نے اپنے گلی محلوں میں شکریہ راحیل شریف کےپوسٹرز اور بٍ بورڈز بنوا کر آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کیا، پاکستان کے عوام آرمی چیف کے بارے میں کیا سوچتے ہیں آپ بھی سنیں: