گلوکارہ راگنی نے اپنی نئی میوزیکل البم پر کام شروع کر دیا

بدھ 23 ستمبر 2015 12:21

گلوکارہ راگنی نے اپنی نئی میوزیکل البم پر کام شروع کر دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 ستمبر۔2015ء) گلوکارہ راگنی نے طویل عرصے کے بعد اپنی نئی میوزیکل البم پر کام شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ راگنی نے اپنی نئی میوزیکل البم پر کام شروع کر دیا ہے اور البم کے چار گانے بھی خود لکھے ہیں ۔

(جاری ہے)

راگنی اپنی نئی البم کی آڈیو اور ویڈیو دستمبر تک مکمل کر لیں گی جس میں نامور ماڈلز پرفارم کریں گی ۔