پا کستان کے غیر مستحکم ہو نے کے اثرات سے نمٹنے کیلئے امر یکا کو بھارت کے ساتھ مل کر کام کر ناچا ہیے ، ممکنہ حر یف پا کستان کے حوا لے سے اپنی فو جی حکمت ظا ہر نہیں کر نا چا ہتا،جو ہری ہتھیا روں سے مسلح شما لی کو ریا پا کستان سے ز یا دہ خطر ناک ہے

امر یکی صدارتی امیدوار ڈو نلڈ ٹر مپ کی پا کستان کے حوا لے سے ہرز ہ سرا ئی

بدھ 23 ستمبر 2015 13:35

پا کستان کے غیر مستحکم ہو نے کے اثرات سے نمٹنے کیلئے امر یکا کو بھارت ..

نیو یا رک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 ستمبر۔2015ء) امر یکی صدارتی انتخا بات کے لیئے انتخا بی مہم میں حصہ لینے وا لے ریپبلکن امیدوار ڈو نلڈ ٹر مپ نے پا کستان کے حوا لے سے ہرزہ سرا ئی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مستقبل میں پا کستان کے غیر مستحکم ہو نے کے اثرات سے نمٹنے کے لیئے امر یکا کو بھا رت کے ساتھ رہنا ہو گا۔بھا رت کی پا کستان پر ما نیٹر نگ کے لیئے وا شنگٹن کو دہلی کے ساتھ مسلسل را بطہ میںٍ ر ہنا ہو گا۔

امر یکی نشر یا تی ادارے کو انٹر و یو کے دوران پروگرا م کے میز با ن کی جا نب سے پا کستان کو خطر نا ک تر ین ملک قرار دینے کے بعد اسے نیو کلیئر ہتھیاروں سے غیر مسلح کر نے کے سوال کے جواب میں ڈو نلڈ ٹر مپ نے کہا کہ ممکنہ حر یف کے حوا لے سے اپنی فو جی حکمت عملی کو فی الحال ظا ہر نہیں کر یں گے۔

(جاری ہے)

ایسے معا ملات پراپنی حکمت عملی ظا ہر نہیں کی جا نی چا ہیئے ۔

انہو ں نے مز ید کہا کہ پا کستان کے حوا لے سے خیا لات کا اظہار کر نے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ان معا ملات کے حوا لے کو ئی علم نہیں رکھتے بلکہ وہ اسلام آ با د کے با رے میں دوسرے لو گو ں کی نسبت بہت ز یا دہ جا نتے ہیں۔ٹر مپ نے مز ید کہا کہ فی الحا ل ان کے خیا ل میں جو ہری ہتھیا روں سے مسلح شما لی کو ریا پا کستان کی نسبت ز یا دہ خطر نا ک ملک ہے۔وا ضح رہے کہ ڈو نلڈ ٹر مپ اپنی انتخا بی مہم کے دوران، نسل پر ستی، مسلما نو ں اور امر یکا میں مو جود تا رکین وطن کے حوالے سے بھی متنا زعہ خیا لات کا ظہار کر چکے ہیں جس کے با عث ان پر امر یکامیں بھی شد ید تنقید کی جا رہی ہے اور اب ایک با ر پھر اپنی انتخا بی مہم میں ایک انٹرو یو کے دوران انہو ں نے پا کستان مخا لف جذ با ت کو ابھار کر ووٹرز کو اپنی جا نب را غب کر نے کی کو شش کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :