کراچی : رینجرز کی بلا امتیاز کارروائی، پولیس اہلکاروں کو بھی نہ بخشا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 ستمبر 2015 17:11

کراچی : رینجرز کی بلا امتیاز کارروائی، پولیس اہلکاروں کو بھی نہ بخشا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 ستمبر 2015 ء) : رینجرز نے بلا امتیاز کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے تحت انہوں نے پولیس کو بھی نہ بخشا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے گلستان جوہر میں تلاشی کے دوران گائے بیچنے والے ایک شخص سے پیسے لے لیے جس پر اس نے رینجرز کی ہیلپ لائن پر رابطہ کیا اور فون کال موصول ہوتے ہی رینجرز اہلکارحرکت میں آئے اور بیو پاری سے پیسے چھیننے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :