امتحانی سنٹر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 23 ستمبر 2015 19:45

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 ستمبر۔2015ء ) طالب علم کی اتحانی سنٹر سے موٹرسائیکل چوری ہو گئی ۔ محمد عاطف میٹرک کا ضمنی دینے کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل میں اپنی موٹرسائیکل پر آیا اور امحانی سنٹر کے باہر کھڑی کردی جہاں سے نامعلوم چور نے چوری کرلی ۔ تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔