نیب نے کے اے ایس بی بینک کو صرف ایک ہزار روپے میں فروخت کیے جانے کا نوٹس لے لیا

muhammad ali محمد علی بدھ 23 ستمبر 2015 21:17

نیب نے کے اے ایس بی بینک کو صرف ایک ہزار روپے میں فروخت کیے جانے کا نوٹس ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23ستمبر 2015 ء) نیب نے کے اے ایس بی بینک کو صرف ایک ہزار روپے میں فروخت کیے جانے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں معروف صحافی کامران خان کی جانب سے مالی طور پر مستحکم کے اے ایس بی بینک کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے محظ ایک ہزار روپے کے عوض کمزور حیثیت والے بینک اسلامی نامی بینک میں ضم کرنے کا اور بحالی پیکج کے تحت 25 ارب روپے عنایت کرنے کا انکشاف کیا تھا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے قومی احتساب بیورو کی جانب سے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :