ملتان میں قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر چوری

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 24 ستمبر 2015 00:22

ملتان میں قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر چوری

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23ستمبر۔2015ء) ملتان میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود کے گھر چوری ہو گئی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق چور نے گھر کے تالے توڑ کر نقدی اور زیورات چرا لئے، چوری کے وقت صہیب مقصود کے اہلخانہ شاپنگ کیلئے بازار گئے ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :