سانحہ منی میں شہید اور زخمی حاجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 16:21

سانحہ منی میں شہید اور زخمی حاجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : سانحہ منٰی میں شہید اور زخمی حجاج کرام کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے.

(جاری ہے)

سعودی شہری دفاع کے مطابق حادثے میں شہید ہونے والے حجاج کی تعداد 453 جبکہ زخمیوں کی تعداد 720 ہو گئی ہے. یاد رہے کہ آج صبح منٰی میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ ہوئی جس کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا.

متعلقہ عنوان :