سانحہ منی گزشتہ 40 برس کے دوران حج کے دوران پیش آنے والا دوسرا بڑا حادثہ
محمد علی جمعرات 24 ستمبر 2015 18:53
منی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24ستمبر 2015 ء) سانحہ منی گزشتہ 40 برس کے دوران حج کے دوران پیش آنے والا دوسرا بڑا حادثہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق منی میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد 717 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمی حاجیوں کی تعداد 863 تک بتائی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
یہ افسوسناک حادثہ گزشتہ 40 برس کے دوران حج کے دوران پیش آنے والا دوسرا بڑا حادثہ ہے۔
اس سے قبل 1990 میں بھگدڑ مچنے سے 1446 حجاج کرام شہید ہوگئے تھے۔ منی حادثے میں زیادہ تر اموات شدید گرمی اور حبس کے باعث دم گھٹنے سے ہوئیں۔ حادثے کے وقت منی میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ سانحہ منی کے حوالے سے سعودی وزیر صحت نے بتایا ہے کہ حادثہ حجاج کی جانب سے بدنظمی پیدا کرنے کے باعث پیش آیا۔ اگر حجاج ہدایات کی پابندی کرتے تو حادثہ پیش نہ آتا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.