مجھے آسکر ایوارڈز کی بالکل پرواہ نہیں ، نصیرالدین شاہ

پیر 28 ستمبر 2015 16:37

مجھے آسکر ایوارڈز کی بالکل پرواہ نہیں ، نصیرالدین شاہ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ مجھے آسکر ایوارڈ کی بالکل پروا نہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہون نے کہا کہ میرے خیال میں فلم ” کورٹ“ بنانے والوں کو ہی آسکرایوارڈز کے لئے اس کے انتخاب پر مطمئن ہونا چاہےء جبکہ میرے لئے ملک کے اندر ہی اس فلم کا سراہایا جانا اہم ہے انہوں نے کہا کہ میں نے شروع میں یہ ہر گز نہیں سوچا تھا کہ مجھے آرٹ فلمیں گی لیکن وقت گزرتا رہا اور مجھے ہر طرح کی فلمیں ملیں اور میں ان میں اپنے کام کو انجوائے کیا انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے مزاج کے مطابق کام کیا ۔