پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ یکم اکتوبر کو کھیلا جائیگا

منگل 29 ستمبر 2015 12:09

پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ ..

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ یکم اکتوبر کو کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق پہلا ون ڈے یکم اکتوبر، دوسرا 3 اکتوبر ‘ تیسرا اور آخری ون ڈے 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :