قربانی اور سب سے زیادہ گوشت استعمال کرنے والے اسلا می مما لک میں پاکستان سرفہرست
منگل 29 ستمبر 2015 12:38
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء) دنیا بھر کے اسلامی ممالک نے قربانی کے لحاظ سے اور سب سے زیادہ گوشت استعمال کرنے والا ملک پاکستان سرفہرست آ گیا جبکہ دو نمبر انڈونیشیا اور تیسرے نمبر پر سعودی عرب شامل ہے ۔پاکستان میں اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر 95 لاکھ کے لگ بھگ جانور قربان کئے گئے ۔آن لائن کے مطابق پاکستان بھر میں 2 کھرب 70 ارب روپے کی جانوروں کی خرید و فروخت کی گئی ۔
جبکہ فیصل آباد میں 2 ارب 30 کروڑ روپے کے جانور فروخت ہوئے ان قربان کئے گئے جانوروں میں اونٹ ، گائے ، بھینس ، بکرے اور چھترے شامل ہیں ۔ آن لائن سروے کے مطا بق اس سال 2015 میں عید پر قربان کئے گئے جانوروں کی کھالیں 14 ارب روپے تک فروخت ہوئیں جبکہ ان جانوروں کو ایک سے دوسرے شہر لے جانے میں ملک بھر کے ٹرانسپورٹروں نے بھی 15 ارب روپے کمائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.