پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا
منگل 29 ستمبر 2015 22:23
ہرارے/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء) پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر 2 میچز پر مشتمل سیریز 0-2 سے جیت کر وائٹ واش کر دیا‘عمر اکمل مین آف دی میچ اور عماد وسیم مین آف دی سیریز قرار۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی تواحمد شہزاد اور محمد حفیظ نے اننگز کا آغاز کیا تاہم دونوں اوپنر خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھاسکے۔ احمد شہزاد 7 اور محمد حفیظ 17 رنز بنا کر آوٹ ہوئے جب کہ پچھلے میچ میں اچھی کارکردگی پیش کرنے والے شعیب ملک اس بار 15 رنز ہی بناسکے، صہیب مقصود 26 ، محمد رضوان 16 رنز بنا کرپویلین لوٹے۔ عمر اکمل 38 اور عماد وسیم 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.