Live Updates

اسلا م آباد : اگر جھوٹ بولنے سے میرا منہ ٹیڑھا ہو جائے گا تو عمران خان کے منہ کا نہ جانے کیا ہو جائے گا، طلال چوہدری کی عمران خان پر کڑی تنقید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 30 ستمبر 2015 16:40

اسلا م آباد : اگر جھوٹ بولنے سے میرا منہ ٹیڑھا ہو جائے گا تو عمران خان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ،طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر جھوٹ بولنے پر میرا منہ ٹیڑھا ہو جائے گا تو عمران خان کا تو پتہ نہیں کیا سے کیا ہو جائے گا کیونکہ وہ ایک دن بیان دیتے ہیں اور اگلے ہی دن کہتے ہیں کہ وہ ایک سیاسی بیان تھا. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات