پاکستان اور زمیبیا کے درمیان ویزہ فری انٹری معاہدہ معطل کردیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 30 ستمبر 2015 19:39

پاکستان اور زمیبیا کے درمیان ویزہ فری انٹری معاہدہ معطل کردیا گیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30ستمبر 2015 ء) پاکستان اور زمیبیا کے درمیان ویزہ فری انٹری معاہدہ معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے زمیبیا کے ساتھ ویزہ فری انٹری معاہدے کو معطل کردیا ہے۔

(جاری ہے)

معاہدے کی معطلی کے احکامات وزیر داخلہ کی جانب سے دیے گئے ہیں۔ وزیر داخلہ کی جانب سے معاہدے کی معطلی کے احکامات منشیات فروشوں کی ٹریفک کے باعث دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی عالمی معاہدوں کو غلط استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

متعلقہ عنوان :