ارجن کپور نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی اور تصویر کھنچوائی

جمعرات 1 اکتوبر 2015 15:25

ارجن کپور نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی اور تصویر ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء) بالی وڈ ادکار ارجن کپور نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصویر کھنچوائی ۔

(جاری ہے)

ارجن کپور جو کہ ان دنوں گلوبل سیٹیزن فیسٹول میں شرکت کے لئے امریکہ میں ہیں انہوں نے اس فیسٹول میں شرکت کے دوران ملالہ یوسفزئی سے بھی ملاقات کی اور انہیں اپنے ساتھ تصویر بنوانے کی درخواست کی جو کہ ملالہ نے قبول کر لی اور ارجن کے ساتھ تصویر بھی بنوائی ۔ اداکار نے یہ تصویر اپنے ٹویٹر پر شیئر کی ہے ۔