بھارت کے بغیر بھی پاکستان کی کرکٹ چل سکتی ہے:چیئر مین پی سی بی شہریار خان

جمعرات 1 اکتوبر 2015 15:34

بھارت کے بغیر بھی پاکستان کی کرکٹ چل سکتی ہے:چیئر مین پی سی بی شہریار ..

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخباریکم اکتوبر۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے بغیر بھی پاکستان کی کرکٹ چل سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

آنجہانی صدر بی سی سی آئی جگ موہن ڈالمیا کی وفات پر تعزیت کے لیے بھارت میں موجود چیئر مین پی سی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ اگر بھارت پاکستان سے سیریز کھیلنے سے انکار کر تا ہے تو تمام آپشن کھلے ہیں تاہم انہیں بھارت کے جواب کا انتظار ہے، کرکٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کا پل ہے اور یہ دونوں ممالک کی عوام کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :