Live Updates

لاہور : عمران خان اور اہلیہ ریحام خان کے باہمی اختلافات، چئیر مین پی ٹی آئی نے رد عمل کا اظہار کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 1 اکتوبر 2015 15:44

لاہور : عمران خان اور اہلیہ ریحام خان کے باہمی اختلافات،  چئیر مین پی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اکتوبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریحام خان سے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں ، انہوں نے کہا کہ کوئی جنت ہی ہو گی جہاں میاں بیوی کے درمیان نوک جھوک نہ ہو. کپتان نے تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ میں حیران ہوں کہ لوگ کسی کے گھر کی کیسے خبر رکھتے ہیں اور کسی کی تکلیف پر کس طرح خوش ہوتے ہیں. کپتان نے اپنے اور ریحام سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات