سیلفی کنگ احمدشہزاداورمحمدحفیظ ایک مرتبہ پھرناکام

جمعرات 1 اکتوبر 2015 16:05

سیلفی کنگ احمدشہزاداورمحمدحفیظ ایک مرتبہ پھرناکام

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء) قومی کرکٹرز سیلفی کنگ احمدشہزاداورمحمدحفیظ ایک مرتبہ پھرناکام ،زمباوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں بڑاسکورکرنے میں کامیاب نہ ہو سکے ۔

(جاری ہے)

زمباوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اوپنراحمدشہزاد16گیندوں پر12رنزبناکرآوٴٹ ہوئے اورمحمدحفیظ19گیندوں پرصرف10رنزبناکرآوٴٹ ہوئے۔ مسلسل خراب پرفارمنس کے باوجودمحمدحفیظ اوراحمدشہزادکوباربارٹیم میں مواقعے دیے جارہے جبکہ ناجوان کھلاڑیوں کوایک دومیچوں کے بعدہی اسکواڈسے باہرنکال دیاجاتاہے۔