پاکستان شطرنج میں ایشین چیمپیئن بن گیا

جمعرات 1 اکتوبر 2015 16:43

پاکستان شطرنج میں ایشین چیمپیئن بن گیا

تہران (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخباریکم اکتوبر۔2015ء ) قوم کیلئے ایران سے بڑی خوشخبری آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں چھٹی ایشین شطرنج چیمپیئن شپ ہوئی جس میں پاکستان ایشین شطرنج کا چیمپیئن بن گیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان کے کھلاڑی محمود لودھی نے 8 پوائنٹس کے ساتھ تہران میں ایشین ایونٹ جیت کر پاکستان کو چیمپیئن شپ کا تاج پہنا یا ۔ انہوں نے ایونٹ میں 9 میں سے 7مقابلوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ 2 میچز ڈرا کیے ۔