ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کیخلاف غداری کا مقدمہ درج

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 اکتوبر 2015 20:06

ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کیخلاف غداری کا مقدمہ درج

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 اکتوبر 2015 ء) ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے ایک اور اہم رہنما کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی پولیس سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کراچی کے علاقے تھانہ گلبہار میں درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :