Live Updates

آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے قانون کے مطابق عمل ہونا چاہیئے: عمران خان

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 اکتوبر 2015 23:01

آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے قانون کے مطابق ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 اکتوبر 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے قانون کے مطابق عمل ہونا چاہیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کےپروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے قانون کے مطابق عمل ہونا چاہیئے۔ کوئی بھی ملک اداروں کے قوانین پر صحیح طور پر عملدرآمد کیے بنا ترقی نہیں کرسکتا۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالےسے بھی جو قانون ہے اسی کے مطابق فیصلہ کیا جانا چاہیئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات