پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان پہلا ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا

جمعہ 2 اکتوبر 2015 11:46

پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان پہلا ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

قومی خواتین ٹیم دو ٹی 20 میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو 2-0 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ون ڈے میچ 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :