لیگ سپنر یاسر شاہ نے ایک انوکھا اعزاز اپنے نام کر لیا
جمعہ 2 اکتوبر 2015 14:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ایک انوکھا اعزاز حاصل کر لیا ہے،براعظم افریقہ میں ایک ون ڈے میچ میں 5شکار کر نے والے پہلے قومی سپنر بن گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف ہرارے میں کھیلے گئے پہلے و ن ڈے میں یاسر شاہ نے 6زمبابوین بلے باز وں کو پوویلین کی راہ دکھائی جس کے ساتھ ہی وہ براعظم افریقہ میں ایک ون ڈے میچ میں 5شکار کر نے والے پہلے قومی سپنر بن گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ یاسر شاہ نے 5وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی لیگ سپنر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ ان کے علاوہ عبدالقادر 2 بار، مشتاق احمد ایک بار ، اور شاہد آفریدی 9 بار یہ کارنامہ سر انجام دینے والے ملکی لیگ سپنر ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.