پیرمحل، مختلف سڑک حادثا ت میں خواتین سمیت 11افراد شدید زخمی
جمعہ 2 اکتوبر 2015 19:08
پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء) سڑک کے مختلف حادثا ت میں خواتین سمیت 11افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں 11افراد جن میں یٰسین ولد رضا محمد ،عبداﷲ ولد فاروقی ،نجم شفیق ولد محمد شفیق ساکنان پیرمحل ، داؤ علی ولد علی محمد بی پلاٹ ، امجد ولد فقیرمحمد ساکن چک672/13گ ب ، محمد زاہد ولد محمد اسلم ساکن جاکھڑا ، عمر اقبال ولد محمد اقبال ساکن پیرمحل ،سلمیٰ زوجہ شفقت علی ساکن چک343 گ ب اعجاز ولد محمد رمضان، خیرات علی ولد منظور احمد ،محمد رفیق ولد عظیم محسن ساکنان شورکوٹ زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امد اد دی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.