رگبی ورلڈ کپ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 12:24

رگبی ورلڈ کپ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء)انگلینڈ میں جاری آٹھویں رگبی ورلڈ کپ کاکوارٹر فائنل مرحلہ 17 اکتوبر کو شروع ہوگا شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 17 اکتوبر کو شروع ہوگا، پہلے دو کوارٹر فائنل 17 اکتوبر کو کھیلے جائینگے ‘تیسرا اور چوتھا کوارٹر فائنلز 18 اکتوبر کو کھیلے جائینگے، پہلا سیمی فائنل 24 اکتوبر کو اور دوسرا سیمی فائنل 25 اکتوبر کو کھیلا جائیگا، میگا ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے میچ 30 اکتوبر کو کھیلا جائیگا اور فائنل 31 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔