برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون تیار کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 اکتوبر 2015 15:53

برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون تیار کر لیا۔

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اکتوبر 2015 ء) : برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون طیارہ تیارکرلیا، طیارہ ساڑھے 1100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔

(جاری ہے)

برطانیہ کا تیار کیا گیا یہ ڈرون طیارہ زمین پر موجود کسی بھی شخص کو نظر آئے بغیر آنے اور واپس لوٹ جانے کی صلاحیت رکھتاہے، زمین پر موجود شخص صرف اس کی آواز سن سکے گا،طیارہ بنانے والی کمپنی کے ترجمان ڈیوڈ کوٹس کا کہناہے کہ ریڈار بھی اس ڈرون طیارے کاسراغ نہیں لگا سکتااور یہ اب تک دنیاکاسب سے جدیداورخفیہ ترین ہتھیارہے۔

متعلقہ عنوان :