پاکستان بمقابلہ زمبابوے دوسرا ایک روزہ میچ، ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت زمبابوے 5 رنز سے فتحیاب قرار
محمد علی ہفتہ 3 اکتوبر 2015 21:00
ہرارے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اکتوبر 2015 ء) پاکستان بمقابلہ زمبابوے دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت زمبابوے 5 رنز سے فتحیاب قرار دےد یا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف ملا تھا تاہم بارش کے خلل کے باعث ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 261 رنز بنانا تھے۔
لیکن پاکستان 48 اوورز میں 256 رنز بنا پایا۔ آخری 2 اوررز میں جب پاکستان کو 21 رنز درکار تھے جب زمبابوے کے کھلاڑیوں کی زد کے باعث ایمپائر نے کھیل معطل کردیا اور زمبابوے کو 5 رنز سےفتحیاب قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک 96 رنز جبکہ یاسر شاہ 32 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.