پی ٹی وی‘ریڈیو پاکستان و دیگرچینلز نے محرم کے حوالے سے پروگرامز کی تیاری شروع کر دی

اتوار 4 اکتوبر 2015 11:50

پی ٹی وی‘ریڈیو پاکستان و دیگرچینلز نے محرم کے حوالے سے پروگرامز کی ..

لاہور۔4 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) پی ٹی وی‘ریڈیو پاکستان لاہور اور دیگر نجی ٹی وی چینلز نے ماہ محرم کے حوالے سے پروگرامز کی تیاری شروع کر دی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں سوزوکلام‘واقعہ کربلا کے حوالے سے مذاکرے اور یوم عاشورہ پر خصوصی نشریات نشر اور ٹیلی کاسٹ کیے جائیں گے۔محرم کے لئے علمائے کرام کی ریکارڈنگ بھی جاری ہے۔یہ خصوصی پروگرام یکم تا 10 محرم جاری رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :