2016 افغانستان سمیت پورے ایشیاء کے لئے بھاری ثابت ہو گا،ماہرین

اتوار 4 اکتوبر 2015 13:31

2016 افغانستان سمیت پورے ایشیاء کے لئے بھاری ثابت ہو گا،ماہرین

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) علم الاعداد کے ماہرین نے کہا ہے کہ 2016 افغانستان سمیت پورے ایشیاء کے لئے بھاری ثابت ہو گا ۔

(جاری ہے)

19 اکتوبر تا 20 نومبر 2015 سعودی عرب اور شام کے لئے مشکل ثابت ہو گا ۔ جاوید جے ایم کا کہنا ہے کہ 2016 افغانستان کے لئے سخت سال ثابت ہو گا اور بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصان ہو گا

متعلقہ عنوان :