بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

اتوار 4 اکتوبر 2015 14:04

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ..

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا تفصیلات کے مطابق چین میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس سٹار مارٹینا ہنگس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرینا کامیلا اور مونیکا نیکولیسکو پر مشتمل رومانوی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-3 سے زیر کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :