لاہور، ضلعی حکومت کی کارروائی، صوفیہ فارم ہاوٴس، بھٹی فارم ہاوٴس سیل، متعدد لڑکے لڑکیاں گرفتار

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 4 اکتوبر 2015 19:58

لاہور، ضلعی حکومت کی کارروائی، صوفیہ فارم ہاوٴس، بھٹی فارم ہاوٴس سیل، ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4اکتوبر۔2015ء) لاہور میں ضلعی حکومت نے کارروائی کر کے بیدیاں روڈ پر بنے صوفیہ فارم ہاوٴس، بھٹی فارم ہاوٴس پر چھاپے مارے ہیں اور وہاں جاری غیر قانونی سرگرمیوں کو روک دیا۔

(جاری ہے)

چھاپے کے دوران منشیات اور شراب کی متعدد بوتلیں برآمد ہوئیں۔ضلعی حکومت نے اس موقع پر وہاں موجود درجنوں لڑکے لڑکیوں کو حراست میں بھی لے لیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور شہر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں نے میڈیا کو اپنی گرفت میں لیا ہے اور متعدد معروف ہوٹلز نشانہ بنے ہیں۔

متعلقہ عنوان :