سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر سٹ کام ” وائف آل ویز رائٹ “ میں اداکاری کرینگے

پیر 5 اکتوبر 2015 13:59

سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر سٹ کام ” وائف آل ویز رائٹ “ میں اداکاری ..

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر سٹ کام ” وائف آل ویز رائٹ “ میں اداکاری کریں گے ۔ سٹ کام میں ان کے ہمراہ سینئر اداکار خالد نظامی بھی 20سال کے بعد اکھٹے ٹی وی پروجیکٹ میں اداکاری نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر علی تابش کے سٹ کام ” وائف آل ویز رائٹ “ میں اداکارہ افشاں قریشی ، رابعہ نثار، مانی ، حرا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ اس سٹ کام کی ریکارڈنگ رواں ماہ میں شروع کر دی جائے گی ۔