اسٹیج کی متعدد اداکاراؤں نے اداکارہ قسمت بیگ کا بائیکاٹ کر دیا
ہم جسم فروشی کے کیس میں ملوث قسمت بیگ کے ساتھ آئندہ کسی ڈرامے میں کام نہیں کریں گی ‘ گفتگو یہ میرے خلاف بہت بڑی سازش ہے اور یہ سارا ڈرامہ ایک سازش کے تحت رچایا گیا ہے ‘قسمت بیگ کا موقف
پیر 5 اکتوبر 2015 13:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء) اسٹیج سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکاراؤں نے اداکارہ قسمت بیگ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے آئندہ سے اس کے ساتھ کسی بھی ڈرامہ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق تھیٹر سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکاراؤں کا کہنا ہے کہ ہم جسم فروشی کے کیس میں ملوث اداکارہ قسمت بیگ کے ساتھ آئندہ سے کسی ڈرامے میں کام نہیں کریں گی کیونکہ اس نے ہمارے شعبے کو بدنام کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے غلط اقدام سے دوسرے اداکاروں کے بارے میں بھی منفی سوچ فروغ پاتی ہے ۔ یہ اداکارہ کا ذاتی فعل نہیں بلکہ پوری فنکار برادری کے چہرے کو کالا کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب قسمت بیگ کا کہنا ہے کہ یہ میرے خلاف بہت بڑی سازش ہے اور یہ سارا ڈرامہ ایک سازش کے تحت رچایا گیا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.