کراچی : چوہدری شجاعت کو 19سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 5 اکتوبر 2015 16:38

کراچی : چوہدری شجاعت کو 19سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اکتوبر 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چوہدری شجاعت کو 19 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن چوہدری شجاعت کو جرم ثابت ہونے پر 19 سال قید کی سزا سنائی۔

(جاری ہے)

مجرم پر دھماکا خیز مواد اور اسلحہ رکھنے کا الزام عائد تھا.

متعلقہ عنوان :