ذلاتان ابراہیمووچ پی ایس جی کے ریکارڈ گول سکورر بن گئے

منگل 6 اکتوبر 2015 16:44

ذلاتان ابراہیمووچ پی ایس جی کے ریکارڈ گول سکورر بن گئے

پیرس (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار6اکتوبر۔2015ء ) ذلاتان ابراہیمووچ فرنچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین کے سب زیادہ گول کرنے والے فٹ بالربن گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مارسیلی کے خلاف دو گول داغ کر سابق کھلاڑی پولیٹا کا سب سے زیادہ 109 گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ انہوں نے ٹیم کو مارسیلی کیخلاف 1-2 سے فتح دلاکر ٹاپ پوزیشن پر پہنچا دیا ۔