پاکستان کی افغانستان کے علاقے قندوز پر حملے کی شدید مذمت

muhammad ali محمد علی منگل 6 اکتوبر 2015 19:45

پاکستان کی افغانستان کے علاقے قندوز پر حملے کی شدید مذمت
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اکتوبر 2015 ء) پاکستان نے قندوز پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان افغانستان کے علاقے قندوز پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ افغان حکام کی جانب سے قندوز پر حملے میں پاکستانی سیکورٹی حکام کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ افغانستان کو ایسے الزامات سے اجتناب کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :