کینیڈا اور فجی نے رگبی ورلڈ کپ میں اپنے اپنے میچ جیت لئے

بدھ 7 اکتوبر 2015 12:02

کینیڈا اور فجی نے رگبی ورلڈ کپ میں اپنے اپنے میچ جیت لئے

لندن ۔ 07 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) انگلینڈ میں جاری آٹھویں رگبی ورلڈ کپ میں کینیڈا اور فجی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ کینیڈا نے رومانیہ کو شکست دی جبکہ فجی نے یوروگوئے کو مات دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لائسسٹر سٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پول ڈی کے ایک میچ میں رومانیہ کی ٹیم نے کینیڈا کی رگبی ٹیم کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد 17-15 سے شکست دی ۔ پول اے میں شامل فجی کی ٹیم اور اٹلی کے درمیان دوسرا میچ کھیلا گیا جس میں فجی کی ٹیم نے بآسانی یوروگوئے کی ٹیم کو 47-15 سے مات دیکر کامیابی حاصل کی۔