پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نئی انتظامیہ کا پہلا امتحان شروع
سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی جونئیر ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی ٹورنامنٹ 11 اکتوبر سے شروع ہو گا،پاکستان کا ٹکراو پہلے ہی دن روایتی حریف بھارت کیساتھ ہو گا
بدھ 7 اکتوبر 2015 18:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نئی انتظامیہ کا پہلا امتحان شروع ، سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گی، ٹورنامنٹ 11 اکتوبر سے شروع ہو گا۔پاکستان ٹیم کا ٹکراو پہلے ہی دن روایتی حریف بھارت کیساتھ ہو گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نئی انتظامیہ کا پہلا امتحان شروع ہو گیا، سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم گزشتہ روز ملائیشیا روانہ ہو گئی ،قبل ازیں ایونٹ کی تیاری کیلئیقومی جونیئرہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد میں ختم ہوگیا۔
جوہر بارو میں سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ 11 اکتوبر سے شروع ہو گا۔پاکستان ٹیم کا ٹکراو پہلے ہی دن روایتی حریف بھارت کیساتھ ہو گا جبکہ 12 اکتوبر کو آسٹریلیا ، 14 کو ارجنٹینا ، 15 کو انگلینڈ اور 17 اکتوبر کو ملائیشیاسے مقابلہ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.