ایک ایسی نئی تحریک شروع کرنے جارہا ہوں جس سے پاکستانی قوم ایک عظیم قوم بن جائے گی: عمران خان
محمد علی بدھ 7 اکتوبر 2015 19:58
(جاری ہے)
میرا نوجوانوں کے نام پیغام ہے کہ وہ ظلم اور زیادتی کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہوجائیں۔
میں وزیراعظم نہ بھی بنوں لیکن عوام نے مجھے ویسے ہی بہت عزت دی ہے۔ لیکن دوسری جانب ہمارا وزیراعظم بھکاریوں کی طرح آئی ایم ایف سے بھیک مانگتا ہے۔ قرضے واپس کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے قرضے لیے جارہے ہیں۔ آج ہرپاکستانی 1 لاکھ 1 ہزار روپے کا مقروض ہوچکا ہے۔ ڈیزل پر 50 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا ہے، کبھی اتنی مہنگائی نہیں کی گئی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان ان کیخلاف غلط زبان کا استعمال کرتے ہیں حالانکہ وہ تو عمران خان کیخلاف کچھ نہین کہتے ہیں۔ نواز شریف ڈرپوک ہیں وہ خود تو کچھ نہیں کہتے لیکن انہوں نے آگے 4-5 بنے رکھے ہوئے ہیں جو میرے خلاف گالیاں نکالتے ہیں۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یورپ میں انصاف کا نظام ہے اسی لیے وہاں خوشحالی ہے۔ اسی لیے نئے نئے پاکستانی کی بنیاد بھی عدل اور انصاف کا نظام ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.