فلم سٹار میرا نے فلموں سے مایوسی کے بعد اسٹیج ڈراموں میں کام کر نیکا فیصلہ

جمعرات 8 اکتوبر 2015 13:21

فلم سٹار میرا نے فلموں سے مایوسی کے بعد اسٹیج ڈراموں میں کام کر نیکا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) فلم سٹار میرا نے فلموں سے مایوسی کے بعد اسٹیج ڈراموں میں کام کر نیکا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میراکافی عرصہ سے فلموں میں کام حاصل کر نے کی کوششوں میں مصروف ہیں جسکے بعد ایک بار پھر میرا نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے ان کی مختلف تھیٹرز کے پر وڈیوسر سے بھی رابطے جاری ہیں ۔