Live Updates

لاہور : این اے 122 لاہور کی انتخابی مہم ، معمر شخص نے عمران خان پر لکھا گانا گا کر اپنی محبت کا اظہار کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:11

لاہور : این اے 122 لاہور کی انتخابی مہم ، معمر شخص نے عمران خان  پر لکھا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اکتوبر 2015 ء) : این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے لئے مہم کا وقت گذشتہ رات 12 بجے ہی ختم ہو گیا ہے. جبکہ ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آئندہ کل ہو گی.

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شریک ایک معمر شخص کا کہنا تھا کہ عمران خان جیسا کوئی بھی نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ جب عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تو میں نے ان کی یاد میں نغمہ لکھا ، بزرگ کا لکھا نغمہ آپ بھی سنیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :