گزشتہ تین ماہ کے دوران متعدد فنکاروں کو اپنے والدین کے دنیا سے جانے کاصدمہ اٹھانا پڑا

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 13:25

گزشتہ تین ماہ کے دوران متعدد فنکاروں کو اپنے والدین کے دنیا سے جانے ..

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء ) گزشتہ تین ماہ کے دوران اسٹیج سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں کو اپنے والدین کے دنیا سے جانے کاصدمہ اٹھانا پڑا ۔

(جاری ہے)

ان میں اداکارہ ہماء علی ، نسیم وکی ،زارااکبر ، گوشی خان اور صابر گاگا کی والدہ اور نرمل شاہ کے والد دنیا فانی سے رخصت ہوئے ۔ یہ ایک اتفاق ہے کہ گزشتہ 3ماہ کے عرصے میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں کو اپنے پیاروں کی جدائی کے صدمات سے دو چار ہونا پڑا ۔