این اے 122 ضمنی انتخاب ،وزیر اعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی مقبولیت کا پیمانہ ثابت ہوگا
نتیجہ سے شریف خاندان او رعمرا ن خان کے مستقبل میں سیاسی منظر نامے کے رنگ ڈھنگ کا بھی تعین کر دیگا ‘ سیاسی تجزیہ کار
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 17:05
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء ) سیاست پر گہری نظر رکھنے والوں نے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آج این اے 122کا ضمنی انتخاب وزیر اعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی مقبولیت کا پیمانہ ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا نتیجہ شریف خاندان او رعمرا ن خان کے مستقبل میں سیاسی منظر نامے کے رنگ ڈھنگ کا بھی تعین کر دے گا ۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے امید وار علیم خان سابق اسپیکر سردار ایاز صادق کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہیں تو اس سے بڑی حد تک مستقبل کا سیاست کا منظر واضح ہو جائے گا ۔ این اے 122پر تحریک انصاف کی کامیابی (ن) لیگ پر دباؤ بڑھاسکتی ہے جس کے بعد عمران خان کی سیاست کی ڈھال چال بھی تبدیل ہونے کا امکا ن ہے جس میں کسی بڑے احتجاجی پروگرام کی کال بھی دی جا سکتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.