لاہور، این اے 122کے ضمنی انتخابات کے موقع پر الیکشن کمشنر کے دفتر میں سٹیشنری کا کال پڑ گیا ،صحافیوں کو کارڈوں کے اجراء میں مشکلات کا سامنا
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 20:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں 11اکتوبر کو ہونے والے این اے 122کے ضمنی انتخابات کے موقع پر الیکشن کمشنر کے دفتر میں سٹیشنری کا کال پڑ گیا جس کے باعث صحافیوں کو کارڈوں کے اجراء میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کی کوریج کے لئے الیکشن کمشنر کے دفتر میں پولنگ سٹیشنوں میں داخل ہونے کے اجازت نامہ حاصل کرنے والے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندگان کا گذشتہ روز بھی رش رہا۔
اس موقع پر اپنی تصاویر کو چسپاں کرنے کے لئے گوندیا کاغذ کی ضرورت پڑنے پر الیکشن کمشنر کے دفتر میں موجود عملے نے کہا کہ محکمہ کے انہیں سٹیشنری سے متعلق کوئی چیز مہیا نہیں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹیپلرز، گوند، پینلز اور کاغذ سمیت یہ سارا سامان انہوں نے اپنی جیب سے منگوایا ہے۔ محکمہ کے سٹیشنری سے متعلق کوئی چیز مہیا نہیں کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.